तो में तुम्हारा (تو میں تمہارا)

हुई न शादी अगर दोबारा, तो में तुम्हारा।

अगर ना चमका मुकद्दर का सितारा, तो में तुम्हारा।


में जेहन ओ दिल का बड़ा फसादी, लड़ाई का हु में आदि।

ये सब बाते हो तुम्हारे वालिद को गवारा, तो में तुम्हारा।


लगा के देखेंगे कोई नंबर, दबा के खेलेंगे तीन पत्ती।

अगर जीता तो किसी और का, अगर हारा तो में तुम्हारा।


बगैर सोचे, बगैर समझे, में केसे तुमसे निकाह कर लू।

अगर मेरी बीवी ने इजाजत दी खुदारा, तो में तुम्हारा।

- सैफुल्लाह खान 'खालिद' 

Just a comic sher written for those who thought there's still chance for them 😊


Urdu Version:

ہوئی نہ شادی اگر دوبارہ، تو میں تمہارا۔

اگر نہ چمکا مقدر کا ستارہ، تو میں تمہارا۔


میں ذہن و دل کا بڑا فسادی، لڑائی کا ہوں میں عادی۔

یہ سب باتیں ہوں تمہارے والد کو گوارا، تو میں تمہارا۔


لگا کے دیکھیں گے کوئی نمبر، دبا کے کھیلیں گے تین پتّی۔

اگر جیتا تو کسی اور کا، اگر ہارا تو میں تمہارا۔


بغیر سوچے، بغیر سمجھے، میں کیسے تم سے نکاح کر لوں۔

اگر میری بیوی نے اجازت دی خدا را، تو میں تمہارا۔

'سَیفُ اللہ خان 'خالد-

Comments

Popular Posts